۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 385052
25 اکتوبر 2022 - 06:51
سجده

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سجدۂ شکر کی فضیلت و ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضره الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

سَجدةُ الشُكرِ واجِبَةٌ عَلى كُلِّ مُسلِمٍ تُتِمُّ بِها صَلاتَكَ و َتُرضى بِها رَبَّكَ وَ تُعجِبُ المَلائِكَةَ مِنكَ... ؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

سجدہ شکر ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، اس سے آپ اپنی نماز کو مکمل کرتے ہیں اور اپنے رب کو راضی کرتے ہیں اور (اس عمل کی فضیلت سے) فرشتوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔

من لا یحضره الفقیه، ج ۱، ص ۳۳۳، ح ۹۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .